Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کو مستحکم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنےکی ضروت پر زور دےدیا۔
Latest News Urdu - March 31, 2022

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کو مستحکم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنےکی ضروت پر زور دےدیا۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کی تیسری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چالیس سال کے تنازعات کے بعد اب افغانستان کے پاس طویل مدتی امن کے حصول کا تاریخی موقع ہے اور مثبت طریقے سے مل کر کام کرنے اس عمل کو مضبوط کرنے میں اسی طرح مدد مل سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شدید انسانی بحران سے ہٹ کر ہمیں طویل المدتی معاشی استحکام اور ترقی پر غور کرنا چاہیے۔ عام افغانوں کی زندگی اس وقت تک بہتر نہیں ہو گی جب تک کاروبار اور صنعت کو آزادانہ کام کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کو مستحکم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنےکی ضروت پر زور دےدیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…