Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان اور چین کے پویلینز کا دورہ۔
Latest News Urdu - February 18, 2022

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان اور چین کے پویلینز کا دورہ۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی اور چینی پویلین کا دورہ کیا اور منتظمین کی کوششوں کو سراہا۔ چائنہ پویلین کے دورے کے دوران انہوں نے ٹیکنالوجی کے ماڈلز کو سراہا اور ڈیجیٹل ٹرین کے ماڈل کا معائنہ کیا جس کی رفتار 350 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان اور چین کے پویلینز کا دورہ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …