وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ہنگری کے تاجروں کو سی پیک رابطہ کاری سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
.
ہنگری-پاکستان ٹریڈ اینڈ اکنامک ونڈو کے مشترکہ آن لائن افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہنگری کی کمپنیوں کو خاص طور پر خصوصی اقتصادی علاقوں میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ وزیر خارجہ قریشی نے زراعت، خوراک ، ماحولیات ، آبی وسائل کے انتظام ، انجینئرنگ ، پیشہ ورانہ تربیت اور شہری منصوبہ بندی کے شعبوں میں ہنگری کی مہارت کا خیرمقدم کیا اور کووڈ-19 وبا کے باوجود پاکستان اور ہنگری کے کاروبار کے مابین اقتصادی تعاون کو بہتر بنانے کی تعریف کی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…