وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔
.
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور نے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے چینی ناظم الامور کو آئی ایم ایف سے بات چیت پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات قابل تعریف ہیں، چین کی طرف سے مختلف سطح پر پاکستان کی مدد قابل تعریف ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تجارت، معیشت اور مالی شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر چینی ناظم الامور نے یقین دہانی کرائی کہ چین پاکستان کی مسلسل مدد کرتا رہے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …