Home Latest News Urdu وزیر خزانہ ایف ڈی آئی کو راغب کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لئے سی پیک کو پلیٹ فارم کے طور بروئے کار لانے کے لئے پُر عزم۔
وزیر خزانہ ایف ڈی آئی کو راغب کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لئے سی پیک کو پلیٹ فارم کے طور بروئے کار لانے کے لئے پُر عزم۔
.
وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور برآمدات کو بڑھانے کے لئے سی پیک کےخصوصی معاشی زون کا بہترین استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین تعاون معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کرکے پاکستان کی معیشت کی بحالی کو یقینی بنائے گا جس کے نتیجے میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
Comments Off on وزیر خزانہ ایف ڈی آئی کو راغب کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لئے سی پیک کو پلیٹ فارم کے طور بروئے کار لانے کے لئے پُر عزم۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…