Home Latest News Urdu وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کو پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر قرار دیا۔
Latest News Urdu - February 17, 2023

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کو پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر قرار دیا۔

.

 

وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سماجی و اقتصادی اصلاحات کے لیےاقدامات اٹھا رہی ہے جس میں پیداوار میں اضافے کے لیے سمارٹ زرعی طریقوں کے استعمال کے ذریعے زراعت کو جدت سے ہم آہنگ کرنے پر خاص توجہ مرکوز ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اپنے تشخص کو ایک سیکورٹی سٹیٹ سے ایک اقتصادی ریاست میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

Comments Off on وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کو پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر قرار دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…