Home Latest News Urdu وفاقی حکومت سی پیک کے متبادل راستوں پر کام میں تیزی کے لئے کوشاں۔
Latest News Urdu - June 5, 2021

وفاقی حکومت سی پیک کے متبادل راستوں پر کام میں تیزی کے لئے کوشاں۔

.

وفاقی حکومت سی پیک کے متبادل راستوں کے قیام کے لئے کام کر رہی ہے جو گلگت بلتستان کو صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد جموں کشمیر سے مربوط کرے گی۔ ایکنک نے گلگت-شونٹر روڈ پراجیکٹ اور استور-شونٹر (اے جے کے) سڑک کے منصوبوں کو70 ارب روپےکی لاگت سے منظور کیا ہے۔ مزید برآں 19.195ارب روپے کی کل لاگت سے جی بی اور اے جے کے (تھیلیچی (جی بی) – شونٹر (اے جے کے) ، استور ویلی روڈ کی توسیع اور بحالی پر کام جن میں پیکیجز اوّل تا ہفتم شامل ہیں کی منظوری دےدی گئی ہے۔

Comments Off on وفاقی حکومت سی پیک کے متبادل راستوں پر کام میں تیزی کے لئے کوشاں۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔