Home Latest News Urdu وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ،سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) پرعملدرآمد کے طرزِ عمل میں تیزی لائی۔
Latest News Urdu - August 27, 2020

وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ،سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) پرعملدرآمد کے طرزِ عمل میں تیزی لائی۔

Enter Your Summary here.

وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کی بحالی اور نفازکے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کی طرح کے سی آر کی لاگت کو بھی پہلے اور دوسرے مرحلے میں مختص کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر عامر محمد داؤد پوٹا نے بتایا ہےکہ کے سی آر کی بحالی کے بارے میں وفاقی اور صوبائی حکومت میں مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے سی آر پراجیکٹ کی بحالی میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں ہے۔

Comments Off on وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ،سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) پرعملدرآمد کے طرزِ عمل میں تیزی لائی۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…