Home Latest News Urdu وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مزید سرمایہ کاری کی دعوت،مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی۔
Latest News Urdu - September 2, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مزید سرمایہ کاری کی دعوت،مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے چینی سرمایہ کاروں کی پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پی کیو ای پی سی) میں سرمایہ کاری کا خیر خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ وہ مزید چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں اور اس سلسلے میں انہیں مکمل سہولیات فراہم کریں گے۔ وفد نے وفاقی وزیر اسدعمر کو پورٹ قاسم کول پاور پراجیکٹ کی تازہ ترین آپریشنل کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔

Comments Off on وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مزید سرمایہ کاری کی دعوت،مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …