Home Latest News Urdu وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے کووڈ-19وبا کے خلاف جنگ میں چینی مدد و معاونت کی تعریف۔
Latest News Urdu - June 26, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے کووڈ-19وبا کے خلاف جنگ میں چینی مدد و معاونت کی تعریف۔

.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چین نے کووڈ-19 کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی ویکسینز نے نہ صرف پاکستان کو اپنی ویکسینیشن مہم کو جاری رکھنے کے قابل بنایا ہے بلکہ کین سینو ویکسین کی مقامی پیداوار کے لئے بھی ایک ٹیکنالوجی منتقل کی ہے۔ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی صدر ژی جن پنگ کی ویکسین نیشنلزم کے خلاف بیان کی حمایت کی ہے۔

Comments Off on وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے کووڈ-19وبا کے خلاف جنگ میں چینی مدد و معاونت کی تعریف۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …