وفاقی وزیر تعلیم نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تبادلوں کی اہمیت پر زور دےدیا۔
.
وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں اور ثقافتی اور تعلیمی تبادلے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے ایکسٹرنل سکیورٹی کمشنر کراس ایجنسی ورکنگ گروپ چینگ گوپنگ کی قیادت میں ایک چینی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مسٹر چینگ گوپنگ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی دو طرفہ تعلقات پر خاص توجہ مرکوز ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں 300 چینی طلباء ہیں اور چین عوامی تبادلوں کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …