وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سےچین کے ساتھ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت سے متعلق ورکنگ گروپ قائم کرنے کی ضرورت پر زور۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ، قومی ورثہ اور ثقافت شفقت محمود نے چینی سفیر برائے پاکستان نونگ رونگ سے ملاقات کی اور تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے حوالے سے پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں چین اور پاکستان کے مابین ایک خصوصی ورکنگ گروپ کے قیام پر زور دیا۔ انہوں نے وبائی مرض کے ختم ہونے کے بعد پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو فروغ دینے پر بھی زور دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …