وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات
.
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے منگل کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے چینی سفیر کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات پر روشنی ڈالی۔اس ملاقات میں اقتصادی اور مالیاتی شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
Comments Off on وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…