Home Latest News Urdu وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے بیجنگ میں ایچ بی ایل کی نئی شاخ کے آغاز پر مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - March 25, 2021

وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے بیجنگ میں ایچ بی ایل کی نئی شاخ کے آغاز پر مبارکباد پیش۔

.

ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی حیدر زیدی نے چین میں نئی برانچ کے آغاز پر حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) پاکستان کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پاکستانی کاروباری اداروں کو دونوں برادر ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں نہایت مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایچ بی ایل میں تیز ، متحرک اور دوراندیش عہدیداران موجود ہیں نیز انہوں نے اس کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments Off on وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے بیجنگ میں ایچ بی ایل کی نئی شاخ کے آغاز پر مبارکباد پیش۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…