Home Gwadar Updates Urdu وفاقی کابینہ کی گوادر بندرگاہ اور فری زون میں ٹیکس رعائیتوں کے قانون میں ترامیم کی منظوری۔۔۔۔۔

وفاقی کابینہ کی گوادر بندرگاہ اور فری زون میں ٹیکس رعائیتوں کے قانون میں ترامیم کی منظوری۔۔۔۔۔

وفاقی کابینہ نے گوادر بندرگاہ اور فری زون میں انکم ٹیکس آرڈنینس،سیلز ٹیکس ایکٹ اور کسٹم ٹیکس سے متعلق قوانین میں رعائتیں فراہم کرنے کے لئے ترامیم کی منظوری دی ہے۔واضح رہے کہ اس ضمن میں اہم کردار اداکرنے والی نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کےسربراہ وزیر اعظم عمران خان ہیں جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اس کے اہم رکن ہیں۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ صدارتی آرڈنینس کے ذریعے سے ٹیکس رعائتوں سے متعلق قوانین کا باقائدہ اطلاق کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …