Home Latest News Urdu ویبینارمقررین کی علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاک چین تعاون کے کردار پر مفصل گفتگو۔
Latest News Urdu - December 24, 2020

ویبینارمقررین کی علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاک چین تعاون کے کردار پر مفصل گفتگو۔

.

انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر (سی پی ایس سی) کے زیر اہتمام دوسرے پاکستان چین تھنک ٹینک ڈائیلاگ کے شرکاء نے پاک چین تعلقات کو پائیدار قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں ان میں مزید اضافہ ہوگا۔ ڈاکٹر طلعت شبیر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو سراہا جس کے نتیجے میں علاقائی استحکام ممکن ہورہا ہے۔ سفیر اعزاز احمد چوہدری ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی نے کہا کہ دو طرفہ تعاون جنوبی ایشیاء میں امن کو برقرار رکھنے کا ایک اہم محرک ہے۔

Comments Off on ویبینارمقررین کی علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاک چین تعاون کے کردار پر مفصل گفتگو۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …