Home Latest News Urdu ٹی سی بی-1پاور جنریشن کمپنی کو 14 واں کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایوارڈ 2022سے نوازا گیا۔
Latest News Urdu - March 9, 2022

ٹی سی بی-1پاور جنریشن کمپنی کو 14 واں کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایوارڈ 2022سے نوازا گیا۔

.

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کی ایک ٹویٹ کے مطابق تھر کول بلاک-1 پاور جنریشن کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ جو سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹ کے امور کو نمٹا رہی ہےکو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ کی جانب سے شاندار کوششوں اور کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے لیے قابل قدر شراکت کے اعتراف میں 14 واں کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا ہے۔

Comments Off on ٹی سی بی-1پاور جنریشن کمپنی کو 14 واں کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایوارڈ 2022سے نوازا گیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …