Home Latest News Urdu پارلیمانی کمیٹی برائےسی پیک خصوصی اقتصادی علاقوں پر عمل درآمد کے عمل کو تیز کرنے کے لئے کوشاں
Latest News Urdu - May 15, 2020

پارلیمانی کمیٹی برائےسی پیک خصوصی اقتصادی علاقوں پر عمل درآمد کے عمل کو تیز کرنے کے لئے کوشاں

Enter Your Summary here.

سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے متعلقہ حکام کو خصوصی اقتصادی علاقوں سے متعلق تمام امور کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے راشکئی ، دھابیجی اور فیصل آباد کے خصوصی اقتصادی علاقوں سے متعلق ٹیکسز اینڈ ڈیوٹیز کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے اور بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) ، سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جلد سے جلد معاملات نمٹانے کی تجویز دی ہے۔ جبکہ کمیٹی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو بھی ہدایت کی ہے کہ منصوبوں کی مقررہ وقت پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …