پاکستانی اور چینی ملازمین دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
.
چین اور پاکستان میں مل کر کام کرنے والے دونوں چینی اور پاکستانی کارکنوں نے پاک چین دوستی کو ایک نئی سطح تک پہنچانے میں کلیدی کردارادا کیاہے۔اس کی عملی تصویر کو بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ تھر کول مائن میں واضح طور پرمحسوس کیا جاسکتا ہے جو چینی کان کنوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام اور ملازمین کے تعاون سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس پراجیکٹ نے 1,600 پاکستانی ملازمین کو ملازمت کے مواقع فراہم کیےہیں جو سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں کوشاں ہیں جبکہ سائٹ پر متعدد ترجمان بھی موجود ہیں جو چینی اور پاکستانی ملازمین کے درمیان رابطے کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…