Home Latest News Urdu پاکستانی تاجر چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے سے بھرپور استفادہ حاصل کرسکیں گے۔۔۔۔۔لی بیجیان،چینی قونصل جنرل
پاکستانی تاجر چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے سے بھرپور استفادہ حاصل کرسکیں گے۔۔۔۔۔لی بیجیان،چینی قونصل جنرل
Enter Your Summary here.
چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے سبب پاکستان کے تاجروں کو اپنی تجارت کو وسعت دینے کے بے پناہ مواقع میسر آئیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس دو طرفہ تجارت کے معاہدے کے سبب پاکستانی تاجر چینی منڈی تک رسائی حاصل کرکے تین سو سے زائد مصنوعات پر زیرو ڈیوٹی کی رعائتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
Click To Comment
پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…