Home Latest News Urdu پاکستانی دستکاری کے فروغ کے لیے چینی مارکیٹ میں کثیر مواقع موجود ہیں۔
Latest News Urdu - May 26, 2022

پاکستانی دستکاری کے فروغ کے لیے چینی مارکیٹ میں کثیر مواقع موجود ہیں۔

.

پاکستانی دستکاری چینی مارکیٹ کو پزیرائی کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اگر انہیں مناسب طریقے سے بروئے کار لایا جائے۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے اس خیالات کا اظہارپاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے پی) کے اشتراک سے شنگھائی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی میزبانی میں چین میں ہینڈی کرافٹس کے لیے پیکیجنگ کی حکمت عملیوں اور ضروریات سے متعلق ایک ویبینار میں کیا۔ قونصل جنرل کے مطابق پاکستانی دستکاری ایک بھرپور ثقافتی ورثہ رکھتی ہے اور اپنی عمدہ کاریگری اور طویل تاریخ کے لیے مشہور ہے۔ اس طرح چینی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے پیکیجنگ نہایت ضروری ہے۔

Comments Off on پاکستانی دستکاری کے فروغ کے لیے چینی مارکیٹ میں کثیر مواقع موجود ہیں۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…