Home Latest News Urdu پاکستانی رضاکار کاچین میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں نہایت اہم کردار۔
Latest News Urdu - January 29, 2022

پاکستانی رضاکار کاچین میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں نہایت اہم کردار۔

.

چینی میڈیا کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم مزمل حسین جو نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) میں پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں نے چین کے شہر شیان میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔وہ 2021ء کے اوآخر میں شیان میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد این پی یو کی رضاکار ٹیم میں شامل ہوئے۔مزید برآں، چینی میڈیا نے این پی یو کے طلباء میں کووڈ-19 نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔

Comments Off on پاکستانی رضاکار کاچین میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں نہایت اہم کردار۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…