پاکستانی سفارت کار نے چینی ناول کا ترجمہ کر دیا۔
.
کتاب ’تین سلطانوں کی داستان‘ کے عنوان سے چین کے ایک مشہور تاریخی ناول کا ظہور احمد نے اردو میں ترجمہ کیا ہے جس کا سہرا لیو گوانگ ژونگ کو جاتا ہے۔ یہ چین کے ہان خاندان کے دور میں جھگڑے کرنے والے گروہوں کی ایک متاثر کن کہانی ہے۔ اس کے علاوہ ناول کا اردو ترجمہ نہایت عمدہ ہے۔ تحریر دلچسپ ہے اور جس میں مجض لفاظی سے کام نہیں لیا گیا جو یقینی طور پر کہانی کو متحرک کرتا ہے اور اس کی کہانی کو خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔
Comments Off on پاکستانی سفارت کار نے چینی ناول کا ترجمہ کر دیا۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…