Home Latest News Urdu پاکستانی سفیرمعین الحق کی چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی کے صدر سےملاقات۔
Latest News Urdu - January 17, 2023

پاکستانی سفیرمعین الحق کی چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی کے صدر سےملاقات۔

.

 

چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی (سی یو سی) کے صدر ژانگ شوٹنگ اور چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نےایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے ثقافت اور میڈیا کے شعبوں میں پاکستان اور چین کے درمیان تعاون پر گفت و شنید کی۔اس دوران چینی کمیونیکیشن یونیورسٹی اور بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے سینئر نمائندے بھی موجود تھے۔

 

Comments Off on پاکستانی سفیرمعین الحق کی چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی کے صدر سےملاقات۔

Check Also

گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…