Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے صدر ژی جن پنگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔
Latest News Urdu - April 16, 2021

پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے صدر ژی جن پنگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔

.

 ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ انہوں نے چینی صدر ژی جن پنگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں ہیں۔ مزید برآں انہوں اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کی طرف سے آداب و تسلیمات بھی عرض کی۔

Comments Off on پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے صدر ژی جن پنگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …