Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر برائے چین کا تیسری سی آئی آئی ای کےپاکستانی نمائش کنندگان کے ساتھ تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - November 7, 2020

پاکستانی سفیر برائے چین کا تیسری سی آئی آئی ای کےپاکستانی نمائش کنندگان کے ساتھ تبادلہ خیال۔

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنگھائی میں منعقدہ تیسرے چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ شنگھائی میں پاکستانی قونصل خانہ کے قونصل جنرل حسین حیدر اور ڈپٹی قونصل جنرل نواب علی راہوجو بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ اس سال زیورات کے ڈیزائن و تیاری ، سرحد پار تجارت ، مال بردار نقل و حمل ، فرنیچر ، فنکارانہ دستکاری وغیرہ میں مہارت حاصل کرنے والے 13 پاکستانی کاروباری اداروں نے ایکسپو میں شرکت کی ہے۔

Comments Off on پاکستانی سفیر برائے چین کا تیسری سی آئی آئی ای کےپاکستانی نمائش کنندگان کے ساتھ تبادلہ خیال۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…