پاکستانی سفیر معین الحق نےپاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سی بی سی جی ڈی سی کی مدد طلب کر لی ۔
.
چین اور پاکستان نے کیڑوں سے بچاؤ،جنگلی حیات کے تحفظ اور صحرائی ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کے لئے تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ چائنہ بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن اینڈ گرین ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ژو جنفینگ اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران ہوا۔ ڈاکٹر چاؤ نے پاکستان کی بہترین زرعی اجناس اور موسمیاتی تبدیلیوں کی فوری ضرورت کی اہمیت پرروشنی ڈالتے ہوئے ممکنہ شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






