Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نے بیجنگ اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کاوشوں کو سراہا۔
پاکستانی سفیر معین الحق نے بیجنگ اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کاوشوں کو سراہا۔
.
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی کامیابی پر چین کو مبارکباد پیش کی ہے اور 2022 کے بیجنگ پیرالمپکس سرمائی کھیلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک محفوظ اور کامیاب سرمائی اولمپکس پر چین کی تعریف کی اور اسے 2008 میں بیجنگ میں ہونے والے اب تک کے بہترین سمر اولمپکس کی طرح بہترین ونٹراولمپکس میں سے ایک قرار دیا۔
Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نے بیجنگ اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کاوشوں کو سراہا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






