Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نے بینک کے نمائندوں کو وزیراعظم کے دورہ چین کے ثمرات کے حوالے سےبریفنگ دی۔
Latest News Urdu - December 9, 2022

پاکستانی سفیر معین الحق نے بینک کے نمائندوں کو وزیراعظم کے دورہ چین کے ثمرات کے حوالے سےبریفنگ دی۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بیجنگ میں پاکستانی بینکوں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں گزشتہ ماہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے ثمرات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے میٹنگ کے دوران پاکستان اور چینی تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے اور چین کو برآمدات بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نے بینک کے نمائندوں کو وزیراعظم کے دورہ چین کے ثمرات کے حوالے سےبریفنگ دی۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…