پاکستانی سفیر معین الحق نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاک چین سبز تعاون کی ضروت پر زور دےدیا۔
.
پاکستانی سفیر برائےمعین الحق کے مطابق جوں جوں موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کو حل کرنے کی بات آتی ہے تو سبز ترقی اور ماحولیاتی تحفظ میں پاک چین تعاون کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 2022 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کے دوران چائنا اکنامک نیٹ کو انٹرویو دیئے گئے انٹرویو میں کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو اس سلسلے میں چین کے ساتھ تعاون پر خوشی ہے کیونکہ چین ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں عالمی رہنما کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…