Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر دلّی مبارکباد پیش کی۔
Latest News Urdu - April 14, 2021

پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر دلّی مبارکباد پیش کی۔

.

دنیا بھر کی طرح چین میں بھی ماہِ رمضان کا آغاز ہوا ہے۔چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستانیوں اور چین میں مقیم مسلمانوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کا مہینہ برکتوں کا مہینہ ہےاور وہ چین کے تمام مسلمانوں کے لئےنیک خواہشات رکھتے ہیں۔یاد رہے کہ چین میں 10 سے زائد نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی تقریباً 20ملین کی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر دلّی مبارکباد پیش کی۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان