Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے عوام کو خوشحال بنانے کے لئے چین کی طرزِ حکمرانی کی تعریف۔
Latest News Urdu - October 17, 2020

پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے عوام کو خوشحال بنانے کے لئے چین کی طرزِ حکمرانی کی تعریف۔

.

سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سونگ تاؤ کی دعوت پر “غربت کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کی طرزِ حکمرانی کو عوامی ضروریات کے موافق ہونے کے حوالے سے شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے جس طرح سے کووڈ-19 جیسی عالمی وبائی بیماری کا مقابلہ کیا اور وہ غربت کے خاتمے کے لئے جو اقدامات کررہا ہے وہ بے مثال ہے۔ مزید برآں انہوں نے امید ظاہر کی ہےکہ پاکستان اس سلسلے میں چینی تجربات سے سبق حاصل کرے گا۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے عوام کو خوشحال بنانے کے لئے چین کی طرزِ حکمرانی کی تعریف۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…