Home Latest News Urdu پاکستانی طالب علم کی جانب سےچین میں بین الاقوامی طلباء کے لئے دوستانہ اور سائنسی ماحول خوش آئند قرار۔
پاکستانی طالب علم کی جانب سےچین میں بین الاقوامی طلباء کے لئے دوستانہ اور سائنسی ماحول خوش آئند قرار۔
.
چین کی لانژو یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک پاکستانی طالب علم محمد عثمان اپنی پوسٹ گریجویٹ تحقیق میں مصروفِ عمل ہیں انہوں نے عملے اور اساتذہ کے تعاون کی تعریف کی ہے جنہوں نے تحقیق اور ترقی میں اپنا عزم پورا کرنے میں مکمل مدد فراہم کی ہے۔ چین میں بین الاقوامی طلباءکے لئے دوستانہ اور سائنسی ماحول کی تعریف کرتے ہوئے عثمان نے کہا ہےکہ پاک چین دوطرفہ صنعتی تعاون اور سائنسی تحقیق میں تعاون نے پائیدار ٹیکنالوجیز کی منتقلی کو متحرک کیا ہے جس سے دونوں ممالک کے لوگوں کی سماجی و معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا۔
Comments Off on پاکستانی طالب علم کی جانب سےچین میں بین الاقوامی طلباء کے لئے دوستانہ اور سائنسی ماحول خوش آئند قرار۔