پاکستانی طبی پیشہ ور افراد نے چین کی جانب سے منعقدہ آن لائن طبی تربیت حاصل کر لی۔
.
صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے پانچ پاکستانی پیشہ ور افراد کو خصوصی صحت کی تربیت دی گئی ہے جس کا انعقاد چین ینان کے شعبہ تجارت اور چین کی کنمنگ میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے مشترکہ طور پرکیا تھا۔ انہوں نے انسداد مائکروبیل استعمال کے اصولوں ، مخصوص آبادی میں ادویات کے استعمال ، ادویات کے استعمال کی غلطیوں کو کم کرنے کے طریقوں ، اے ایم ایس خصوصیات میں بہتری لانے کے قومی قوانین و ضوابط اور کووڈ-19 کے دوران دوا کے استعمال کے بارے میں تربیت حاصل کی۔ شرکاء نے سب کے لئے ایک تربیتی سیشن کی میزبانی کرنے پر کے ایم یو کا شکریہ ادا کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …