پاکستانی قونصل جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے پُر عزم۔
Enter Your Summary here.
شنگھائی میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے آؤٹ سورسنگ آئی سی ٹی ٹیلنٹ فرام پاکستان پروگرام کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار میں اپنے استقبالی کلمات میں پاکستان اور چین کے آئی سی ٹی انٹرپرائزز پر زور دیا کہ وہ
پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز کی آؤٹ سورسنگ
میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک نے حالیہ برسوں میں اپنے تجارتی تعلقات کو متنوع اور مزید بڑھایا ہے۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…