Home Latest News Urdu پاکستانی ماہر نے چین کے غربت خاتمے کے ماڈل کو دور اندیش حکمت عملی قرار دیا۔
Latest News Urdu - November 25, 2020

پاکستانی ماہر نے چین کے غربت خاتمے کے ماڈل کو دور اندیش حکمت عملی قرار دیا۔

.

سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کوآپریشن انسٹیٹیوٹ کے ایک سینئر محقق غلام صمد نے کہا کہ چین نے جس طرح سے غربت کا خاتمہ کیا وہ ترقی پذیر ممالک کے لئے اس مسئلے کے حل کرنے کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ-19 جیسی عالمی وبائی بیماری بھی چین کو ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرہ بنانے کے ہدف حاصل کرنے کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکی۔

Comments Off on پاکستانی ماہر نے چین کے غربت خاتمے کے ماڈل کو دور اندیش حکمت عملی قرار دیا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…