پاکستانی میڈیکل طالب علم چین میں برن کیئر سروسز کی فراہمی میں کوشاں۔
.
ننگشیا میڈیکل یونیورسٹی، ین چوان، چین میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علم ڈاکٹر فضل رحیم اب تک چین میں سینکڑوں جلے ہوئے مریضوں کا علاج کر چکے ہیں۔ ڈیڑھ سال بعد گریجویٹ ہو جائے گا اور ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرے گا۔ اس سے قبل انہوں نے شیزی یونیورسٹی، سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔انہوں نے ماسٹرز کے طالب علم کی حیثیت سے ہسپتال میں کام کرتے ہوئے اب تک سینکڑوں جلے ہوئے مریضوں کا علاج کر چکے ہیں۔ کھیلوں کے مداح کے طور پر وہ بیجنگ 2022 کے سرمائی اولمپکس کے لیے پرجوش ہیں اور ان تین پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں جو گیمز میں شرکت کریں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …