پاکستانی نمائندہ کی چین میں بین الاقوامی ووکیشنل ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت۔
.
چین میں پاکستانی سفارت خانے کی ایجوکیشن اتاشی عفیفہ شاجیہ اویس نے شمالی چین کی تیانجن میونسپلٹی میں بین الاقوامی پیشہ ورانہ تعلیمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔اس کانفرنس میں 120 سے زائد ممالک اور خطوں سے تقریباً 700 شرکاء نے شرکت کی۔”بعد ازوبا پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کی ترقی: نئی تبدیلیاں، نئے طریقے اور نئے ہنر” کے موضوع پرورلڈ ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کانفرنس نے پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم میں بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…