پاکستانی نوجوانوں کے وفد کا اِمسال نومبر میں متوقع چین کا دورہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان روابط بڑھانے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین کے مابین دونوں ملکوں کے عوام کے مابین قربتوں کو بڑھانے کے لئے وفود کے تبادلوں پر اتفاقِ رائے کیا گیا ہے جس کے مطابق اِمسال نومبر میں100 نوجوانوں کا وفد چین کا دورہ کرے گا۔پاکستانی نوجوانوں کے وفدکا یہ دورہ نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان سماجی و ثقافتی ہم آہنگی کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا بلکہ پاکستانی نوجوانوں کو سی پیک منصوبہ کے پاکستان پر پڑنے والے مثبت اثرات کو بھی بہتر انداز میں سمجھنے کا موقع میسر آئے گا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…