Home Latest News Urdu پاکستانی نوجوان پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے لئے پُرامید۔
Latest News Urdu - May 16, 2021

پاکستانی نوجوان پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے لئے پُرامید۔

.

پاکستان کے ایک نوجوان تاجر حقی جوچین کے صوبہ ہنان کے شہر چانگشا میں آباد ہے۔ کووڈ- 19کی وبا کے بعد پاکستانی نوجوانوں کا دورہ چین کا اہتمام کررہا ہےجس کا مقصد نسل در نسل پاکستان چین دوستی کو آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین سے پاکستان کو مکسر اور دیگر تعمیراتی مشینوں کی فراہمی میں آسانی پیدا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی زیادہ مانگ ہے۔ چانگشا میں واقع ہنان افریقہ انٹرپرائز کوآپریشن سینٹر ، چانگشا کا بی آر آئی میں ضم کرنے کا کلیدی پلیٹ فارم ہے۔چین میں غیر ملکیوں کے لئے کمپنی کی رجسٹریشن ، قانونی مشاورت اور کاروباری دورے سمیت 21 قسم کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

Comments Off on پاکستانی نوجوان پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے لئے پُرامید۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …