پاکستانی ڈاکٹرز کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کے بے مثال اقدامات پر عمل پیرا۔۔۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں طبی ماہرین نے کرونا وائرس کی وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کرنے پر چین کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوویڈ-19 کے خلاف چین کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے وہ اس وبا سے نمٹنے کے لئے چین کے مثالی ماڈل پر عمل پیرا ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز (یو ایچ ایس) کے ایک پروفیسر نے چین کے سماجی دوری اور اس کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کی واضح طور پر تعریف کی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






