پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال میں چینی شراکت داروں کی مدد و معاونت پر اظہار تشکر۔
Enter Your Summary here.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے مشکل گھڑی میں پاک اورچین کی سدا بہار آزمودہ دوستی اور سٹریٹیجک تعاون کو شاندار الفاظ میں سراہاہے۔ پی ایس ایکس کے منتظمین نے اس بات کو واضح کیاہے کہ چین سی پیک کے تحت پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں معاونت کرنے کے ساتھ ساتھ فوجی اور دیگر مالی امداد کی پیش کش کے ذریعے سےقابل اعتماد شراکت دار ثابت ہوا ہے۔ پی ایس ایکس انتظامیہ نے کووڈ-19 کے پھیلنے کے دوران چین کی جانب سے طبی امداد کی فراہمی کو سراہا اور کہاکہ پی ایس ایکس کے چینی ایکسچینج پارٹنرز نےپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بغیر کسی رکاوٹ کےسرگرمیوں کو یقینی بنانے اور کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے تجربات اور مہارتوں کا تبادلہ کیا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…