پاکستان اسٹیل مل کو چین اور روس سے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری توقع۔
.
حکومت پاکستان چین اور روس سے پاکستان سٹیل ملز (پی ایس ایم) کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی توقع کر رہی ہے۔ حکومت کا مقصد ملک کی سٹیل ملز کو بحال کرنا ہے تاکہ وہ سالانہ 30 لاکھ ٹن کولڈ اور ہاٹ رولڈ سٹیل پیدا کرسکے۔ سرمایہ کار پیداوار کو بڑھانے اور مقامی اور بین الاقوامی مانگ کو پورا کرنے کے لیے سالانہ 3 سے 4 ارب ڈالر کا اضافہ کریں گے۔
Comments Off on پاکستان اسٹیل مل کو چین اور روس سے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری توقع۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






