Home Latest News Urdu پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کے لئے چین کی کوششوں کے حوالے سے پُر امید۔
Latest News Urdu - July 30, 2021

پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کے لئے چین کی کوششوں کے حوالے سے پُر امید۔

Enter Your Summary here.

ایک حالیہ بیان میں پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان رہنما ملا برادر کے چین کے حالیہ دورے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان تسلیم کرتاہے کہ چین افغانستان کا ہمسایہ ہے اور وہ افغان امن عمل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین دو ممالک ہیں جو افغان تنازعہ کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔علاوہ ازیں دفترِ خارجہ کےترجمان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کی بھی تصدیق کی۔

Comments Off on پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کے لئے چین کی کوششوں کے حوالے سے پُر امید۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط