Home Latest News Urdu پاکستان اورچین آٹوموبائل انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - October 21, 2021

پاکستان اورچین آٹوموبائل انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

پاکستانی سفارت خانہ،بیجنگ میں منعقدہ پاکستان آٹوموبائل انڈسٹری راؤنڈ ٹیبل سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اپنی آٹوموبائل کی پیداوار 250,000 یونٹس سے چھ سے آٹھ ملین یونٹس تک بڑھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے پانچ سالوں کے دوران آٹوموبائل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ چین جیسے مختلف ممالک نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔واضح رہے کہ اس کانفرنس میں چین کے 50 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔

Comments Off on پاکستان اورچین آٹوموبائل انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …