پاکستان اورچین افغان امن عمل کے سلسلےکو آگے بڑھانے کے لئے پُرعزم۔
.
چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور انہوں نے سی پیک علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل کے امکانات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل باجوہ نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد پر چینی سفیر نونگ رونگ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے چین کو پاکستان کا آئرن برادر قرار دیتے ہوئے پاک چین دوطرفہ تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک کامیاب تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا جس پر سہ فریقی ڈائلاگ کے تحت پیش رفت جاری ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…