Home Latest News Urdu پاکستان اورچین آلودہ ہوا صاف کرنے والے ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے تعاون کے لیے پُر عزم۔
Latest News Urdu - November 15, 2022

پاکستان اورچین آلودہ ہوا صاف کرنے والے ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے تعاون کے لیے پُر عزم۔

.

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں کو یقین دلایا ہے کہ صوبائی حکومت نئے چینی قونصل خانے کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں بالخصوص سموگ پر قابو پانے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع سموگ پر قابو پانے کے لیے ہوا صاف کرنے والے ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

Comments Off on پاکستان اورچین آلودہ ہوا صاف کرنے والے ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے تعاون کے لیے پُر عزم۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …