پاکستان اورچین جدید بحری جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
.
چین اور پاکستان نے پاک بحریہ کے لیے ایک جدید جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کا آغازکیا ہے جس کا افتتاح شنگھائی چین کے ہوڈونگ ژونگوا شپ یارڈ میں ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہےکہ یہ جہاز پاکستان کے بحری بیڑے میں سب سے زیادہ تکنیکی طور پر جدید اضافہ ہے۔ اس جدید جنگی جہاز میں جدید ترین صوتی اور نگرانی کے سینسر ، ٹارپیڈو لانچر ، اینٹی شپ میزائل اور ایک جنگی انتظامی طریقہ کار موجودہے۔ یہ تیسرا جنگی جہاز ہے جو پاک فوج کو پیپلز لبریشن آرمی نیوی (پی ایل اے این) نے دیا ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…