Home Latest News Urdu پاکستان اورچین زراعت اور صنعت کے حوالے سے معلومات کے تبادلہ کی راہ ہموار کریں گے۔
Latest News Urdu - January 26, 2021

پاکستان اورچین زراعت اور صنعت کے حوالے سے معلومات کے تبادلہ کی راہ ہموار کریں گے۔

.

سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین زرعی اور صنعتی تعاون کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سلسلے میں معلومات کے تبادلے کے عمل کو ہموار اور تیز کرنے کے لئے چین پاکستان زرعی و صنعتی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم آج سے شروع کیا جائے گا۔ اس کا انعقاد آن لائن کے ساتھ ساتھ آف لائن کیا جائے گا اور اس کی میزبانی پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے ذریعے کی جارہی ہے اور اس کا اہتمام چائینہ اکنامک نیٹ اور چائینہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کر رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم زراعت اور صنعت کے میدان میں تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان بی ٹو بی تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے بزنس فورمز ، سیمینارز ، کاروباری وفود اور دیگر سرگرمیوں کے انعقاد کامجاز ہوگا۔

Comments Off on پاکستان اورچین زراعت اور صنعت کے حوالے سے معلومات کے تبادلہ کی راہ ہموار کریں گے۔

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…