پاکستان اورچین نئے سال 2021ء میں دوطرفہ تبادلہ کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
.
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے نائب وزیر برائے ایشیائی امور لُو زاؤ ھوئی سے ملاقات کے دوران 2021ءمیں دوطرفہ تبادلے کو مزید مستحکم بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اور کووڈ-19 کے دوران دو طرفہ تعاون کو سراہا۔ اس سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اور دونوں ممالک اسے مختلف شعبوں میں اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کے اہم موقع کے طور پر اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک تعاون میں اضافہ کرنے اور وبائی صورتحال کے بعد کے دور میں معیشت کو مستحکم کرنے سے متعلق امور پر تبادلی خیال کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …